Shipping all over Pakistan Call : +92 334 3032176

پرورش پر اعتماد بچے کی تربیت ذہین بچے کی

 دو کتابوں کا بنڈل

Rs. 2200  Rs. 1995 Save Rs 205
Free Delivery
ڈاکٹر عدنان بٹ
 گرین مارکنگ میں پہلے پاکستانی پی ایچ ڈی ، ماہر تعلیم کارپوریٹ ٹریز

میں نے اپنے پندرہ سالہ تدریسی تجربے کی روشنی میں یہ جانا کہ ہمارے بچے اپنی ذہانت اور مخفی صلاحیتوں کا بڑا حصہ صرف اس لئے ضائع کر دیتے ہیں کہ والدین ان کی موثر تربیت کے متعلق خاص علم نہیں رکھتے ۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ زبیر اور وجیہ زبیر جیسے لوگ اس بات کا درست ادراک رکھتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہم سب کو "پرورش" کی ضرورت ہے۔ 

قاسم علی شاہ استاد
 ٹرینر، چیئر پرسن قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن

میری دعا ہے کہ اللہ تعالی وجیہہ زبیر اور محمد زبیر کے قلم سے بچوں کی بہترین تربیت کرنے کا عزم پورے کرے ان کی کاوش و جذبے کو قبول فرمائے اور انہیں اس عظیم مقصد میں کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔ آمین

سید عرفان احمد
 ایڈیٹر کامیابی ڈائجسٹ

اکیسویں صدی میں پر اعتماد بچہ ہی کامیاب زندگی گزارنے کے قابل ہو سکتا ہے! مولفین کی یہ کاوش اس ضمن میں موجودہ ضرورت کی تکمیل میں ایک اہم پیشرفت ہے۔ اگر آپ ماں یا باپ ہیں یا عنقریب متوقع ہیں تو اس کتاب کا مطالعہ کرنے میں دیر نہ کیجیے۔

اقبال خورشید - کلکشن نگار
 جر نلسٹ، ایڈیٹر اجرا

یہ دل پذیر کتاب آپ اور آپ کے بچوں کی زندگی میں بڑی اور مثبت تبدیلیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ ان پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے، جن کی بابت خال خال ہی بات ہوتی ہے۔ اگر محمد زبیر جیسا تخلص اور لگن کا پکا شخص ہمارے درمیان نہ ہوتا تو ہم اس مربوط ، متاثرکن کتاب سے یکسر محروم رہ جاتے۔ یہ شخص اس قوم کا مستقبل سنوار نے نکلا ہے، اور یہ کتاب اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
 منیجنگ ایڈیٹر ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ 

محمد زبیر دھن کے شخص ہیں انہوں نے کم وقت میں خاصا قابل قدر کام کر لیا ہے۔ انہیں پڑھنے اور انہیں چاہنے والوں کا ایک وسیع حلقہ بھی وجود میں آگیا ہے۔ عوام وخواص کے حلقوں میں مقبولیت کی سند پانے والی ایک منفر د کتاب "شکریہ" کے بعد محمد زبیر اور ان کی اہلیہ وجیہہ زبیر کی تازہ سعی پرورش امید ہے کہ والدین ، اساتذہ، دانشوروں اور نوجوان نسل کے لیے معاونت اور رہنمائی کا ذریعہ بنے گی 

About the authors Zubair and Wajeeha

With 17+ years of life coaching experience, we've successfully guided countless clients to exceptional personal and professional growth. Now, it's your turn to join us on this transformative journey.